کوئٹہ(پ ر) اتحادما شا خو ر اینڈ سبز ی فرو ش یو نین کا ہنگا می اجلاس ہو ا جس کی صد ارت جلات خان نے کی اجلا س میں جنر ل سیکر ٹر ی محب اللہ بڑ یچ، نا صر احمد مینگل شا ہ، حا جی ولی محمد، غلا م رسو ل عر ف لا لی ما ما، حا جی عطا ء محمد، علی مد د لہڑ ی، دین محمد بلو چ، محمد طا ہر کا کڑ، نصیب خا ن لا نگو،علا ؤ الد ین تر ین و دیگر نے کہا کہ چند روزپہلے ہم لو گو ں نے پر یس کا نفرنس کی اورحکو مت بلو چستا ن سے اپیل کی سبز ی منڈ ی ہزا ر گنجی سے آکشن گرا ؤ نڈ جوسر کا ری اور زمینداروں کی ہے مگر یہا ں آکشن گرا ؤ نڈ پر ایک نا م نہا د یو نین اور چند کر پٹ عنا صر غر یب چھا بڑ ی والو ں سے زبر دستی کرا ئے وصو ل کر تے ہیں اگر کو ئی چھا بڑ ی والاان کو کرا یہ نہ دے تو لڑ ائی جھگڑ ے کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ آکشن گرا ؤ نڈ کو لیز کر نا یا اس کو خر یدنا قا نو ناً جر م ہے ۔ سر کا ری فیس 1800روپے سا لا نہ ہے مگر یہ ظا لم لو گ6سے 7لا کھ روپے لیتے ہیں یہا ں تک کہ آج کل یہاں پر ایڈ وانس رقم وصو ل کر تے ہیں پھر کرا ئے پر دیتے ہیں ہم لو گ حکو مت بلو چستا ن سے اپیل کر تے ہیں کہ ایسے کر پٹ ٹو لے سے ہما ری جا ن چھڑ ائی جا ئے ہم غر یب لو گو ں کی آوا زسنیں ہم لو گ کہا ں جا ئیں چا ر سا ل سے ہم لو گ پر امن احتجا ج پر ہیں حکو مت نے ہم لو گو ں سے کئی وعد ے کئے مگر آج تک ایک بھی وعد ہ پو را نہیں کیا ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدا لقدوس بز نجو صو با ئی وزیر زرا عت اور چیف سیکر ٹر ی بلو چستا ن سے اپیل کر تے ہیں کہ سبز ی منڈ ی ہزا ر گنجی میں آکشن گرا ؤنڈکی لیز ختم اور اس کو اوپن کیا جا ئے۔
کوئٹہآل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ ، مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ اور چمن...
کوئٹہسیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے کہا ہے کہ طبی ماہرین کیلئے جدید تحقیق اور طبی سرگرمیوں کے بارے میں...
کوئٹہ ایم پی اے رحمت صالح بلوچ نے کہاہے کہ جامعہ بلوچستان کو درپیش مالی بحران اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاقی...
کوئٹہقصابوں کی من مانیاں جاری،صوبائی دارالحکومت میں مٹن اور بیف کی قیمتوں میں اضافہ برقرار، مارکیٹ ذرائع کے...
کوئٹہصوبائی دارالحکومت میں مہنگائی کے عفریت پر قابو نہ پایا جاسکا،سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ برقرار ،عوام...
کوئٹہصوبائی دارالحکومت میں مچھلی کے گوشت کی قیمتوں میں بھی خودساختہ اضافہ ،سرکاری ریٹ بھی مقرر نہ کئے...
کوئٹہعیدالفطر کی آمد ،صوبائی دارالحکومت کے بازاروں،مارکیٹوں اور شاپنگ سنیٹرز میں لوگوں کا رش، دکانداروں...
کوئٹہایس ایس پی ٹریفک بہرام خان مندوخیل نے کہا ہے کہ عید الفطر کیلئے خریداروں کے رش کے پیش نظر ہر سال کی طرح...