کوئٹہ(پ ر) پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی نائب صدر حیدر خان اچکزئی نے بیان میں کہا ہے کہ کلی ازدنیزئی ماچکہ ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ ہے جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہو سکتی ہے انہوں نے کہا کہ ٹھیکیدار نے مبینہ طور پر کام ادھورا چھوڑ دیا ہے جبکہ تعمیراتی منصوبے میں ناقص میٹریل استعمال کیا گیا اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ بھی کیا گیا لیکن کوئی نوٹس نہیں لیا گیا حالانکہ اس ڈیم پر قوم ازدنیزئی کو شدید تحفظات تھے انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ صورتحال کا نوٹس لیا جائے ۔
تربت میئر بلخ شیر قاضی نے یونائیٹڈ نیشن کے اسکیپ انٹرنیشنل میئر فورم سے گریجویشن کی سند حاصل کی یہ اعزاز...
چمنڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ہیڈز آف لائن ڈیپارٹمنٹس کا اجلاس ہوا جس میں تمام ضلعی...
پنجگور پولیس فورس میں بھرتی ہونے والے 23 جوانوں میں تقرری کے آرڈرز تقسیم کیے گئے اس حوالے سے ایس پی آفس میں...
ژوب گورنمنٹ کنٹریکٹر گروپ کے نمائندے عبدالعلی شیخ محمود خان اور نصیب اللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...