کوئٹہ(پ ر) ایپکا کوئٹہ ڈویژن کے صدر امیر محمد کاکڑ جنرل سیکرٹری مظفر علی حیات اللہ اکمل ترین اور ہدایت اللہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مختلف محکموں میں لک آفٹر ‘ ایڈیشنل و ایکٹنگ چارج کی بنیاد پر منظور نظر ملازمین کو نوازا جا رہا ہے جس سے سینئر ملازمین کی حق تلفی ہو رہی ہے جبکہ سینئر ملازمین در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اکثر محکموں میں سینئر ملازمین کی جگہ جونیئر کو اہم پوسٹوں پر تعینات کیا گیا ہے جس سے سینئر ملازمین شدید ذہنی کوفت کا شکار ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام محکموں میں لک آفٹر ‘ ایڈیشنل و ایکٹنگ چارج پر پابندی عائد کی جائے اور سینئر ملازمین کو ان کا حق دیا جائے ورنہ ایپکا احتجاجی تحریک شروع کریگی۔
کوئٹہکیو ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر اور سیکرٹری کالجز کے...
گوادرایگزیکٹو انجینئر ہائی ٹرانسمیشن لائن کیسکو ظفر علی چھلگری نے ڈی جی جی ڈی اے مجیب الرحمٰن قمبرانی سے...
کوئٹہ صوبائی دارالحکومت کی مسجد ابو درداؓ سپنی روڈ میں حفاظ کرام کی دستاربندی کی ایک تقریب ہوئی جس میں علماء...
کوئٹہکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوں پر ضروری مرمت کے سلسلے میں 28...
کوئٹہبلوچستان پروفیشنل باکسنگ کے زیراہتمام شہید چیئرمین ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی حسین علی یوسفی کی 14ویں برسی...
کوئٹہآل بلوچستان پراپرٹی اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن کے صدر امیر حمزہ نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان ہائی کورٹ کے...
کوئٹہ مرکزی انجمن تاجران کوئٹہ سٹی کے صدر نصیر خان ترین نے شہر میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی شدید...
کوئٹہعوامی و سماجی حلقوں، والدین اور طالبات نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں خواتین کیلئے...