قلات (خ ن)ڈپٹی کمشنرقلات کیپٹن (ر)مہراللہ بادینی کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرقلات جہانزیب بلوچ کی زیرنگرانی تحصیلدارقلات علی احمدکرد اور نائب رسالدارقلات لیویز عبدالکریم مینگل نے لیویزجوانوں کے ہمراہ قلات زاوہ ایریا میں بارشوں سے متاثرہ خاندانوں میں ٹینٹ راشن اور دیگرسامان تقسیم کیا ضلعی انتظامیہ قلات کی جانب سے بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں سڑکوں کی بحالی اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔انہوں نے کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں اور تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاکر متاثرین کے ہر ممکن امداد کریں گے ضلعی انتظامیہ تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاکر سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے اقدامات کر رہی ہے اور ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر اپنے فرائض منصبی سرانجام دے رہے ہیں ۔
کوئٹہپاکستان سنی تحریک بلوچستان کے صوبائی صدر علی بلوچ اور کوئٹہ ڈویژن کے صدر رضوان قادری نے اپنے بیان میں...
قلات قلات سٹی فیڈرز پر بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ بار بار ٹرپنگ اور ناقص وولٹیج کے باعث عوام کو مشکلات کا...
کوئٹہ بلوچستان پروفیسرز اینڈلیکچررز ایسوسی ایشن کے سابق صدر پروفیسر آغا زاہد نے کہا ہے کہ تقرر و تبادلے...
موسیٰ خیل ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ کی زیر صدارت ضلعی آفیسران کا اجلاس ہوا ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ نے ا جلاس سے...
لورالائی اسسٹنٹ کمشنر ظہور احمد بلوچ نے کمشنر لورالائی ڈویژن محمد گل خلجی اور ڈپٹی کمشنر عتیق الرحمن شاہوانی...
تربت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی کی سربراہی میں ضلع کیچ کے تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کا اجلاس ہوا تابش علی...
قلات وزیراعلی کے احکامات پر ڈپٹی کمشنرقلات کی زیر نگرانی کھلی کچہری کا انعقاد‘ ونگ کمانڈرایف سی کرنل عمر...
نوشکی مینگل قبیلے کے دو ذیلی طائفوں میں قتل کے تنازع کاتصفیہ کردیا گیا اس حوالے سے کلی جمال آباد میں جرگہ...