خضدار(نامہ نگار)ماراپ سوراب کے رہائشی غوث بخش قوم مردان شہی نائب فدا حسین مردان شہی اور لعل جان شیخ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ستائیس سال قبل ایک شخص کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا تھا مقتول کے بھائی نے مجھے قتل میں ملوث کرکے گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا کئی سال بعد عدم ثبوت کی بنا پر مجھے معزز عدالت نے باعزت بری کردیا اس کے باوجود مجھ پر الزام تراشی کا سلسلہ جاری رہا بعد ازاں مجھے سید خان نامی شخص کے روبرو قرآن پاک کی قسم دلائی گئی اس کے باوجود چند روز سے سوشل میڈیاپر ایک سازش کے تحت مجھے جان بوجھ کر پھنسایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ واقع میں ملوث ہوں اور نہ ہی کسی سازش کا حصہ ہوں انہوں نے مقتول کے بھائی سے اپیل کی کہ وہ کسی سازش اور بہکاوے میں نہ آئیں اگر مجھ سے مزید اپنی بے گناہی کے ثبوت درکار ہیں تواس کے لئے تیار ہوں۔
کوئٹہپاکستان سنی تحریک بلوچستان کے صوبائی صدر علی بلوچ اور کوئٹہ ڈویژن کے صدر رضوان قادری نے اپنے بیان میں...
قلات قلات سٹی فیڈرز پر بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ بار بار ٹرپنگ اور ناقص وولٹیج کے باعث عوام کو مشکلات کا...
کوئٹہ بلوچستان پروفیسرز اینڈلیکچررز ایسوسی ایشن کے سابق صدر پروفیسر آغا زاہد نے کہا ہے کہ تقرر و تبادلے...
موسیٰ خیل ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ کی زیر صدارت ضلعی آفیسران کا اجلاس ہوا ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ نے ا جلاس سے...
لورالائی اسسٹنٹ کمشنر ظہور احمد بلوچ نے کمشنر لورالائی ڈویژن محمد گل خلجی اور ڈپٹی کمشنر عتیق الرحمن شاہوانی...
تربت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی کی سربراہی میں ضلع کیچ کے تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کا اجلاس ہوا تابش علی...
قلات وزیراعلی کے احکامات پر ڈپٹی کمشنرقلات کی زیر نگرانی کھلی کچہری کا انعقاد‘ ونگ کمانڈرایف سی کرنل عمر...
نوشکی مینگل قبیلے کے دو ذیلی طائفوں میں قتل کے تنازع کاتصفیہ کردیا گیا اس حوالے سے کلی جمال آباد میں جرگہ...