ژوب (نامہ نگار )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر ژوب میں بھی پریس کلب کے سامنے کارکنوں نے یوم تشکر منایا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی اور علاقائی رقص پیش کیا، اس موقع پر آتش بازی بھی کی گئی، اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عبدالستار خان کاکڑ اختر شاہ امیزئی ساجد عمران سید افضل شاہ سید شاہ خوستی عبدالنور خانئی کاکڑ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے انصاف پر مبنی فیصلے پر اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں امپورٹڈ حکمرانوں نے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی ناکام کوشش کی۔
کوئٹہپاکستان سنی تحریک بلوچستان کے صوبائی صدر علی بلوچ اور کوئٹہ ڈویژن کے صدر رضوان قادری نے اپنے بیان میں...
قلات قلات سٹی فیڈرز پر بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ بار بار ٹرپنگ اور ناقص وولٹیج کے باعث عوام کو مشکلات کا...
کوئٹہ بلوچستان پروفیسرز اینڈلیکچررز ایسوسی ایشن کے سابق صدر پروفیسر آغا زاہد نے کہا ہے کہ تقرر و تبادلے...
موسیٰ خیل ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ کی زیر صدارت ضلعی آفیسران کا اجلاس ہوا ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ نے ا جلاس سے...
لورالائی اسسٹنٹ کمشنر ظہور احمد بلوچ نے کمشنر لورالائی ڈویژن محمد گل خلجی اور ڈپٹی کمشنر عتیق الرحمن شاہوانی...
تربت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی کی سربراہی میں ضلع کیچ کے تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کا اجلاس ہوا تابش علی...
قلات وزیراعلی کے احکامات پر ڈپٹی کمشنرقلات کی زیر نگرانی کھلی کچہری کا انعقاد‘ ونگ کمانڈرایف سی کرنل عمر...
نوشکی مینگل قبیلے کے دو ذیلی طائفوں میں قتل کے تنازع کاتصفیہ کردیا گیا اس حوالے سے کلی جمال آباد میں جرگہ...