کراچی (نمائندہ جنگ)سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ کی سیریز میں کپتان بابر اعظم نے ایک سنچری اور دو نصف سنچریوں کی مدد سے 271رنز67کی بیٹنگ اوسط سے بنائے۔محمد نواز نے سب سے زیادہ دس کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ سری لنکا کے پرباتھ جے سوریا نے17اور رمیش مینڈس نے12وکٹ حاصل کئے۔ پاکستان کے دوسنیئر بیٹرز اظہر علی نے ایک ٹیسٹ میں 9اور فواد عالم نےایک ٹیسٹ میں25رنز اسکور کئے۔پہلے ٹیسٹ میں160رنز کی اننگز کھیلنے والے عبداللہ شفیق نےدیگر تین اننگز میں29رنز بنائے اور مجموعی طور پرچار اننگز میں189رنز اسکور کئے۔محمد رضوان نے120،امام الحق نےچار اننگز میں118رنز بنائے۔
کراچی بگٹی کر کٹ اسٹیڈیم کوئٹہ میں پانچ فروی کو پاکستان کر کٹ کے نامور ستارے ایکشن میں ہوں گے، قومی کپتان...
کراچیجنوبی افریقا میں جاری آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 8اور انگلینڈ نے...
رانچی نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 21 رنز سے زیر کرلیا،کیویز نے چھ وکٹ پر 176 رنز بنائے۔ ڈیون کانوے...
گوادرمحکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز بلوچستان کے زیر اہتمام تین روزہ گوادر گرینڈ دوسرا یوتھ میلہ مکران ڈویژن...
کراچی بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کوالیفائی نہیں کرسکی تھی، تاہم گرین شرٹس کا ماضی میںچار...
کراچی آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ بابر اعظم آنے والے وقت میں متعدد ریکارڈز پاش پاش کریں...
کراچی ثانیہ مرزا کو ٹینس سے ریٹائرمنٹ کے بعد دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات مل رہے ہیں، ان کے شوہر شعیب ملک...
میلبورن انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور روہن بوپننا کی جوڑی کو جمعے کو آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں...