کراچی (نمائندہ جنگ) ٹیسٹ بیٹسمین اسد شفیق نے کہا ہے کہ نصیب میں ہوا تو پاکستان کے لیے دوبارہ کھیلوں گا۔پاکستان ٹیم میں کم بیک زندگی اور موت کا مسئلہ نہیں بنایا۔ تینوں فارمیٹس میں تیسرے نمبر پر ہی بیٹنگ کرنا مجھے پسند ہے۔ جمعرات کو میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کی اننگز یادگار ہے لیکن افسوس بھی سب سے زیادہ ہواوہ ٹیسٹ جیت جاتا تو بہت فخر کی بات ہوتی ۔ انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد اور اظہرعلی کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا ہے، مصباح الحق کو لوگ دفاعی انداز رکھنے پر تنقید کانشانہ بناتےہیں لیکن ہر کپتان کا پلان الگ ہوتاہے،بطور کپتان شاہد آفریدی کو کبھی پریشر میں نہیں دیکھا، وہ ٹھنڈے مزاج میں کپتانی کرتےتھے۔
کراچی بگٹی کر کٹ اسٹیڈیم کوئٹہ میں پانچ فروی کو پاکستان کر کٹ کے نامور ستارے ایکشن میں ہوں گے، قومی کپتان...
کراچیجنوبی افریقا میں جاری آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 8اور انگلینڈ نے...
رانچی نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 21 رنز سے زیر کرلیا،کیویز نے چھ وکٹ پر 176 رنز بنائے۔ ڈیون کانوے...
گوادرمحکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز بلوچستان کے زیر اہتمام تین روزہ گوادر گرینڈ دوسرا یوتھ میلہ مکران ڈویژن...
کراچی بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کوالیفائی نہیں کرسکی تھی، تاہم گرین شرٹس کا ماضی میںچار...
کراچی آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ بابر اعظم آنے والے وقت میں متعدد ریکارڈز پاش پاش کریں...
کراچی ثانیہ مرزا کو ٹینس سے ریٹائرمنٹ کے بعد دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات مل رہے ہیں، ان کے شوہر شعیب ملک...
میلبورن انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور روہن بوپننا کی جوڑی کو جمعے کو آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں...