لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ سجل علی لاہور میں سر عام خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش کے واقعے پر برہم ہوگئیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لاہور میں پیش آئے واقعے کو خوفزدہ قرار دیا اور لکھا کہ ہمارے ڈیئر سیاستدان وزارت عظمیٰ کے لیے لڑ رہے ہیں۔اداکارہ سجل علی نے لاہور کی صورتحال کو شرمندہ بھی قرار دیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں لاہور کے علاقے ڈیفنس میں خاتون دفتر سے نکل کر اپنی کار میں بیٹھیں تو ایک ملزم خاتون کی کار میں گھس گیا۔خاتون نے باہر نکلنا چاہا تو دوسرے ملزم نے زبردستی اندر دھکیل دیا اور دونوں گاڑی دوڑا کرلے گئے، مسلح ڈاکو خاتون کو اسی کی گاڑی میں اغوا کرکے تقریباً پون گھنٹہ سڑکوں پرگھومتے رہے، اس دوران اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔خاتون کچھ دور جاکر جان بچانےمیں کامیاب ہوگئی، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔
کراچی بگٹی کر کٹ اسٹیڈیم کوئٹہ میں پانچ فروی کو پاکستان کر کٹ کے نامور ستارے ایکشن میں ہوں گے، قومی کپتان...
کراچیجنوبی افریقا میں جاری آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 8اور انگلینڈ نے...
رانچی نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 21 رنز سے زیر کرلیا،کیویز نے چھ وکٹ پر 176 رنز بنائے۔ ڈیون کانوے...
گوادرمحکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز بلوچستان کے زیر اہتمام تین روزہ گوادر گرینڈ دوسرا یوتھ میلہ مکران ڈویژن...
کراچی بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کوالیفائی نہیں کرسکی تھی، تاہم گرین شرٹس کا ماضی میںچار...
کراچی آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ بابر اعظم آنے والے وقت میں متعدد ریکارڈز پاش پاش کریں...
کراچی ثانیہ مرزا کو ٹینس سے ریٹائرمنٹ کے بعد دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات مل رہے ہیں، ان کے شوہر شعیب ملک...
میلبورن انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور روہن بوپننا کی جوڑی کو جمعے کو آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں...