لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے فلم ’دی گرے مین ‘کا سیکوئیل بنانے کا اعلان کر دیا۔ مصنف مارک گرینے کے ناول کی کہانی پر مبنی فلم ’دی گرے مین‘ رواں ماہ 22 جولائی کو ریلیز کی گئی تھی جو کہ شائقین کے دل جیتنے میں کامیاب رہی تاہم ریلیز کے کچھ دن بعد ہی اس کا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔فلم میں کینیڈین اداکار ریان گوسلنگ نے سی آئی اے ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے جبکہ بولی وڈ اداکار دھنوش نے بھی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، فلم کے سیکوئل میں بھی ریان گوسلنگ کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ فلم’ دی گرے مین‘ کی ہدایات کامک فلموں’ایوینجرز‘ کے ہدایتکاروں نے دی ہے تاہم فلم کب ریلیز ہوگی اس حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
کراچی بگٹی کر کٹ اسٹیڈیم کوئٹہ میں پانچ فروی کو پاکستان کر کٹ کے نامور ستارے ایکشن میں ہوں گے، قومی کپتان...
کراچیجنوبی افریقا میں جاری آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 8اور انگلینڈ نے...
رانچی نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 21 رنز سے زیر کرلیا،کیویز نے چھ وکٹ پر 176 رنز بنائے۔ ڈیون کانوے...
گوادرمحکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز بلوچستان کے زیر اہتمام تین روزہ گوادر گرینڈ دوسرا یوتھ میلہ مکران ڈویژن...
کراچی بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کوالیفائی نہیں کرسکی تھی، تاہم گرین شرٹس کا ماضی میںچار...
کراچی آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ بابر اعظم آنے والے وقت میں متعدد ریکارڈز پاش پاش کریں...
کراچی ثانیہ مرزا کو ٹینس سے ریٹائرمنٹ کے بعد دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات مل رہے ہیں، ان کے شوہر شعیب ملک...
میلبورن انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور روہن بوپننا کی جوڑی کو جمعے کو آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں...