کوئٹہ (پ ر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں بلوچستان حکومت کی جانب سے ہائی کورٹ کی سطح پر زیارت واقعہ پر بنائی گئی تحقیقاتی کمیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حالیہ تشکیل شدہ جوڈیشل کمیشن کسی صورت درست نہیں کیونکہ اس سے قبل بھی توتک اور دالبندین کے سانحات پر ہائی کورٹ کی سطح پر جوڈیشنل کمیشن بنائے گئے جن کی رپورٹ آج تک نہیں آئی اگر توتک یا دالبندین واقعات پر رپورٹ منظر عام پر لائی جاتی تو یقینا یہ بات سمجھ آ جاتی کہ حالیہ کمیشن کی بھی پہلے والے کمیشن کی طرح رپورٹ مرتب کرتی اور حقائق منظر عام پر لاتی لیکن جتنے بھی کمیشن بنائے گئے وہ تمام حمود الرحمان کمیشن کی طرح سرد خانے کی نظر ہوئے پارٹی موجودہ کمیشن کو مسترد کرتی ہے شروع دن سے ہم نے زیارت واقعہ پر واضح موقف اختیار کیا ہے کہ انسان کش اقدام کے مرتکب افراد کو قانون کے کٹہرے میں لا کر سزا دلوائی جائے تاکہ لاپتہ افراد کے لواحقین کو انصاف ملے بیان میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ کی سطح پر ریٹائرڈ جج سے اس واقعے کی تحقیقات کرائی جائے تاکہ انصاف کا بول بالا ہو اور زیارت واقعے میں جن لاپتہ افراد کو قتل وغارت گری کا نشانہ بنایا گیا ان کے ملزمان کو سزا مل سکے اس کے برعکس صوبائی سطح پر بنائی جانے والا کمیشن کسی صورت قابل قبول نہیں پارٹی اس کو مسترد کرتی ہے ۔
کراچی اے ایف سی فٹسال ریفریز ایم اے کورس ہفتہ سے فٹبال ہاؤس لاہور میں شروع ہوگیا،اے ایف سی ریفری انسٹرکٹر...
کراچی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹر نیشنل سیریز میں عارضی مدت کے لئے چیف سلیکٹر کی ذمے داری نبھانے والے سابق...
کراچیمحمد رضوان ڈھاکاسے بذریعہ ہیلی کاپٹر چٹو گرام پہنچ گئے ۔چند گھنٹے کے بعد کومیلا وکٹورینز کی جانب سے میچ...
کراچی ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی کوئن بیسٹ کپ ریس چئیر لیڈر کے سوار ذکی ذاکر نے جیت لی، تفصیلات کے مطابق...
کراچیبھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم سے دو سابق کپتانوں ویرات کوہلی اور روہت شرما کو...
کراچیپاکستان کا دورہ مکمل کرنے پر کرکٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہے اور سوشل میڈیا پر...
کراچی ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں ہفتے کو ہونے والے چار میچوں میں جرمنی نے جاپان کو تین صفر ،بیلجئم نے کوریا کو...
کراچیتھرکارریلی میں پری پیڈ کیٹیگری اے میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مارلیا۔کیٹیگری بی کے فاتح نعمان...