لاہور(جنگ نیوز) انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ نے بھارتی ہم منصب اےکے پال سے رابطہ کر کے ان سے متنازع آبی منصوبوں کے معائنےکا شیڈول مانگ لیا۔انڈس واٹر حکام کے مطابقپاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب پر بننے والے کیرو اور ریتلے ڈیموں کے ڈیزائن پر اعتراض ہے جس کی وجہ سے بھارت سے ان ڈیموں کے معائنےکا شیڈول مانگا گیا ہے۔حکام نے مزید بتایا ہےکہ انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کی جانب سے بھارت کے مشرقی دریاؤں ستلج، راوی اور بیاس کے ڈیموں کا بھی معائنہ کرانے کا کہا گیا ہے کیونکہ بھارت دریائے ستلج پر بھاکرا ڈیم اور بیاس پر پونگ ڈیم بنا رہا ہے۔انڈس واٹر حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان دریائے راوی پر تھین ڈیم اور فیروز پور ہیڈ ورکس دیکھنا چاہتا ہے کیو نکہ بھارت کی طرف سے ہمارے دریاؤں میں وافر پانی نہیں چھوڑاگیا۔خیال رہے کہ سندھ طاس معاہدے کے مطابق بھارت پاکستان کو آبی منصوبوں کے معائنہ کا پابند ہے۔
کراچی اے ایف سی فٹسال ریفریز ایم اے کورس ہفتہ سے فٹبال ہاؤس لاہور میں شروع ہوگیا،اے ایف سی ریفری انسٹرکٹر...
کراچی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹر نیشنل سیریز میں عارضی مدت کے لئے چیف سلیکٹر کی ذمے داری نبھانے والے سابق...
کراچیمحمد رضوان ڈھاکاسے بذریعہ ہیلی کاپٹر چٹو گرام پہنچ گئے ۔چند گھنٹے کے بعد کومیلا وکٹورینز کی جانب سے میچ...
کراچی ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی کوئن بیسٹ کپ ریس چئیر لیڈر کے سوار ذکی ذاکر نے جیت لی، تفصیلات کے مطابق...
کراچیبھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم سے دو سابق کپتانوں ویرات کوہلی اور روہت شرما کو...
کراچیپاکستان کا دورہ مکمل کرنے پر کرکٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہے اور سوشل میڈیا پر...
کراچی ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں ہفتے کو ہونے والے چار میچوں میں جرمنی نے جاپان کو تین صفر ،بیلجئم نے کوریا کو...
کراچیتھرکارریلی میں پری پیڈ کیٹیگری اے میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مارلیا۔کیٹیگری بی کے فاتح نعمان...