کوئٹہ(آن لائن)خاموش انتظامیہ اور ڈوبتا بلوچستان ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا بلوچستان میں مون سون کی صورتحال کے پیش نظر حکومتی وانتظامی امور پر بلوچستان سمیت ملک بھر کے لوگ بول اٹھے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خاموش انتظامیہ اور ڈوبتا بلوچستان کے عنوان سے ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس میں صارفین کی جانب سے تحفظات اور خدشات کااظہار کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ بلوچستان میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر امدادی کارروائیوں میں تیزی لائی جائے ۔
کراچی اے ایف سی فٹسال ریفریز ایم اے کورس ہفتہ سے فٹبال ہاؤس لاہور میں شروع ہوگیا،اے ایف سی ریفری انسٹرکٹر...
کراچی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹر نیشنل سیریز میں عارضی مدت کے لئے چیف سلیکٹر کی ذمے داری نبھانے والے سابق...
کراچیمحمد رضوان ڈھاکاسے بذریعہ ہیلی کاپٹر چٹو گرام پہنچ گئے ۔چند گھنٹے کے بعد کومیلا وکٹورینز کی جانب سے میچ...
کراچی ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی کوئن بیسٹ کپ ریس چئیر لیڈر کے سوار ذکی ذاکر نے جیت لی، تفصیلات کے مطابق...
کراچیبھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم سے دو سابق کپتانوں ویرات کوہلی اور روہت شرما کو...
کراچیپاکستان کا دورہ مکمل کرنے پر کرکٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہے اور سوشل میڈیا پر...
کراچی ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں ہفتے کو ہونے والے چار میچوں میں جرمنی نے جاپان کو تین صفر ،بیلجئم نے کوریا کو...
کراچیتھرکارریلی میں پری پیڈ کیٹیگری اے میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مارلیا۔کیٹیگری بی کے فاتح نعمان...