لاہور(نمائندہ جنگ) محکمہ داخلہ پنجاب نے یکم سے 10 محرم الحرام تک صوبے میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم سے 10 محرم تک پنجاب میں نکلنے والے جلوسوں اور منعقد ہونے والی مجالس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔بنکوں کے گارڈز کے علاوہ کسی فرد کو بھی عوامی جگہوں کسی قسم کے ہتھیار یا اسلحہ لانے یا یا ساتھ لے کر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ فرقہ وارانہ منافرت پھیلانےاور نعرے بازی پر پابندی ہوگی۔ جلوسوں کے علاقوں می چھتوں پر کسی قسم کی تعمیرات پتھر ، اینٹیں اورشیشے کی بوتلیں اکٹھی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی 9اور 10محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی
کراچی اے ایف سی فٹسال ریفریز ایم اے کورس ہفتہ سے فٹبال ہاؤس لاہور میں شروع ہوگیا،اے ایف سی ریفری انسٹرکٹر...
کراچی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹر نیشنل سیریز میں عارضی مدت کے لئے چیف سلیکٹر کی ذمے داری نبھانے والے سابق...
کراچیمحمد رضوان ڈھاکاسے بذریعہ ہیلی کاپٹر چٹو گرام پہنچ گئے ۔چند گھنٹے کے بعد کومیلا وکٹورینز کی جانب سے میچ...
کراچی ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی کوئن بیسٹ کپ ریس چئیر لیڈر کے سوار ذکی ذاکر نے جیت لی، تفصیلات کے مطابق...
کراچیبھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم سے دو سابق کپتانوں ویرات کوہلی اور روہت شرما کو...
کراچیپاکستان کا دورہ مکمل کرنے پر کرکٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہے اور سوشل میڈیا پر...
کراچی ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں ہفتے کو ہونے والے چار میچوں میں جرمنی نے جاپان کو تین صفر ،بیلجئم نے کوریا کو...
کراچیتھرکارریلی میں پری پیڈ کیٹیگری اے میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مارلیا۔کیٹیگری بی کے فاتح نعمان...