کراچی (نمائندہ جنگ) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ معیشت مضبوط ہوگی تو پاکستان مزید مضبوط ہوگا،ہمیں مل جل کر پاکستان کو کرنااور اس کے خلاف سازش ناکام بنانا ہے۔ وہ جمعرات کو مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش پرملاقات کررہے تھے، جس میں ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ، وفاقی وزراء طارق بشیر چیمہ،چوہدری سالک حسین، اور صباحت الہی بھی موجود تھے۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا۔ دونوں راہنماؤں میں ملک کو درپیش معاشی، اقتصادی اور سیاسی مسائل پر بھی گفتگو ہوئی۔
کراچی اے ایف سی فٹسال ریفریز ایم اے کورس ہفتہ سے فٹبال ہاؤس لاہور میں شروع ہوگیا،اے ایف سی ریفری انسٹرکٹر...
کراچی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹر نیشنل سیریز میں عارضی مدت کے لئے چیف سلیکٹر کی ذمے داری نبھانے والے سابق...
کراچیمحمد رضوان ڈھاکاسے بذریعہ ہیلی کاپٹر چٹو گرام پہنچ گئے ۔چند گھنٹے کے بعد کومیلا وکٹورینز کی جانب سے میچ...
کراچی ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی کوئن بیسٹ کپ ریس چئیر لیڈر کے سوار ذکی ذاکر نے جیت لی، تفصیلات کے مطابق...
کراچیبھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم سے دو سابق کپتانوں ویرات کوہلی اور روہت شرما کو...
کراچیپاکستان کا دورہ مکمل کرنے پر کرکٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہے اور سوشل میڈیا پر...
کراچی ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں ہفتے کو ہونے والے چار میچوں میں جرمنی نے جاپان کو تین صفر ،بیلجئم نے کوریا کو...
کراچیتھرکارریلی میں پری پیڈ کیٹیگری اے میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مارلیا۔کیٹیگری بی کے فاتح نعمان...