کراچی ( نیوز ڈیسک)پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کو نئے جہازوں اور پروڈکٹ کو بہتر بنانے سے متعلق بریفنگ، پی آئی اے اپنے بیڑے میں شامل 5 ائیربس 320 طیاروں کی پرانی نشستوں کو نئی، کشادہ اور آرام دہ نشستوں سے تبدیل کرے گا ،نئی نشستوں کی تبدیلی کا عمل ترجیحی بنیادوں پر 4 ماہ کے اندر مکمل کرنے کی ہدایات، پی آئی اے کا کینیڈا آپریٹ کرنے والے خصوصی777 لانگ رینج طیاروں کی نشستوں کو بھی تبدیل کیا جائے ۔وفاقی وزیر ہوابازی ان طیاروں میں دوران پرواز انٹرٹینمنٹ سسٹم کی فعالی اور بہتری کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ نشستوں اور انٹرٹینمنٹ کے ضمن میں فنڈز کا بندوبست کردیا گیا ہے اور منصوبے کو فاسٹ ٹریک پر مکمل کیا جائے گا۔ پی آئی اے کے بیڑے میں دوران پرواز لوکل انٹرنیٹ کنکشن مہیا کرنے کے منصوبے پر بھی کام شروع کرنے کی ہدایات، رواں سال میں پی آئی اے کے بیڑے میں 4 ائیربس 320 طیاروں کا اضافہ کیا جائیگا ۔ان میں سے دو طیارے پی آئی اے کے بیڑے کا حصہ بن چکے ہیں جبکہ 2 مزید طیارے اگست میں بیڑے میں شامل ہوں گے۔
کراچی اے ایف سی فٹسال ریفریز ایم اے کورس ہفتہ سے فٹبال ہاؤس لاہور میں شروع ہوگیا،اے ایف سی ریفری انسٹرکٹر...
کراچی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹر نیشنل سیریز میں عارضی مدت کے لئے چیف سلیکٹر کی ذمے داری نبھانے والے سابق...
کراچیمحمد رضوان ڈھاکاسے بذریعہ ہیلی کاپٹر چٹو گرام پہنچ گئے ۔چند گھنٹے کے بعد کومیلا وکٹورینز کی جانب سے میچ...
کراچی ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی کوئن بیسٹ کپ ریس چئیر لیڈر کے سوار ذکی ذاکر نے جیت لی، تفصیلات کے مطابق...
کراچیبھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم سے دو سابق کپتانوں ویرات کوہلی اور روہت شرما کو...
کراچیپاکستان کا دورہ مکمل کرنے پر کرکٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہے اور سوشل میڈیا پر...
کراچی ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں ہفتے کو ہونے والے چار میچوں میں جرمنی نے جاپان کو تین صفر ،بیلجئم نے کوریا کو...
کراچیتھرکارریلی میں پری پیڈ کیٹیگری اے میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مارلیا۔کیٹیگری بی کے فاتح نعمان...