کوئٹہ( این این آئی)بی اے پی کے صوبائی صدر سینئر وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ حکومت بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے تباہ کاریوں سےمتاثرہونے والے افراد کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی مسلسل بارشوں کے باعث نقصانات میں اضافہ ہورہاہے ہماری توجہ جلد ریلیف کی فراہمی ہے انہوںنے بیان میں کہاکہ مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑینگے نقصانات کا تخمینہ لگاکر اس کاازالہ کیاجائے گا حکومت نے تمام محکموں کوا لرٹ کررکھاہے تمام اضلاع کی انتظامیہ ایف سی لیویز سیلاب زدگان اور متاثرین کی مدد کر رہی ہے بلدیاتی ادارے تمام مشینری اور انسانی وسائل کے ساتھ ہر ضلع میں متحرک ہے ہیں اس حوالے سے کسی کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی۔
کراچی اے ایف سی فٹسال ریفریز ایم اے کورس ہفتہ سے فٹبال ہاؤس لاہور میں شروع ہوگیا،اے ایف سی ریفری انسٹرکٹر...
کراچی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹر نیشنل سیریز میں عارضی مدت کے لئے چیف سلیکٹر کی ذمے داری نبھانے والے سابق...
کراچیمحمد رضوان ڈھاکاسے بذریعہ ہیلی کاپٹر چٹو گرام پہنچ گئے ۔چند گھنٹے کے بعد کومیلا وکٹورینز کی جانب سے میچ...
کراچی ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی کوئن بیسٹ کپ ریس چئیر لیڈر کے سوار ذکی ذاکر نے جیت لی، تفصیلات کے مطابق...
کراچیبھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم سے دو سابق کپتانوں ویرات کوہلی اور روہت شرما کو...
کراچیپاکستان کا دورہ مکمل کرنے پر کرکٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہے اور سوشل میڈیا پر...
کراچی ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں ہفتے کو ہونے والے چار میچوں میں جرمنی نے جاپان کو تین صفر ،بیلجئم نے کوریا کو...
کراچیتھرکارریلی میں پری پیڈ کیٹیگری اے میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مارلیا۔کیٹیگری بی کے فاتح نعمان...