اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) جناح کنونشن سنٹر کی نجکاری کے حوالے سے وزیرنجکاری عابد حسین بھائیوکی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے خصوصی شرکت کی،،اجلاس میں کنونشن سنٹر کو منافع بخش اور انتظامی حوالے سے بہتر بنانے کیلئے نیا سٹرکچر پلان تیار کرنے پر اتفاق کیا گیا،سیکرٹری نجکاری ڈاکٹر ارم اے خان ،ڈائریکٹر جنرل سمیت دیگر افسران بھی شریک ہوئے،اجلاس میں جناح کنونشن سنٹر کی نجکاری کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیااور کنونشن سنٹر کو منافع بخش اور انتظامی حوالے سے بہتر بنانے کیلئے نیا سٹرکچر پلان تیار کرنے پر اتفاق کیا گیا ، وزیر نجکاری نے کہا کہ کنونشن سنٹر کی نجکاری کا مقصد زیادہ ریونیو کیساتھ ساتھ انتظامی امور بہتر بنانا ہے اس موقع پرچیئرمین سی ڈی اے کی طرف سے نجکاری کمیشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی، وزیر نجکاری نے کہا کہ منصوبے میں شفافیت کیساتھ ساتھ سرمایہ کاروں کیلئے وسیع مواقع سامنے رکھیں گے۔
کراچی اے ایف سی فٹسال ریفریز ایم اے کورس ہفتہ سے فٹبال ہاؤس لاہور میں شروع ہوگیا،اے ایف سی ریفری انسٹرکٹر...
کراچی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹر نیشنل سیریز میں عارضی مدت کے لئے چیف سلیکٹر کی ذمے داری نبھانے والے سابق...
کراچیمحمد رضوان ڈھاکاسے بذریعہ ہیلی کاپٹر چٹو گرام پہنچ گئے ۔چند گھنٹے کے بعد کومیلا وکٹورینز کی جانب سے میچ...
کراچی ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی کوئن بیسٹ کپ ریس چئیر لیڈر کے سوار ذکی ذاکر نے جیت لی، تفصیلات کے مطابق...
کراچیبھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم سے دو سابق کپتانوں ویرات کوہلی اور روہت شرما کو...
کراچیپاکستان کا دورہ مکمل کرنے پر کرکٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہے اور سوشل میڈیا پر...
کراچی ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں ہفتے کو ہونے والے چار میچوں میں جرمنی نے جاپان کو تین صفر ،بیلجئم نے کوریا کو...
کراچیتھرکارریلی میں پری پیڈ کیٹیگری اے میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مارلیا۔کیٹیگری بی کے فاتح نعمان...