لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔پی ٹی آئی کے رہنما اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر راجہ بشارت نے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرائی جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔پنجاب اسمبلی میں آج شام 4 بجے سپیکرا سمبلی کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا ۔پینل آف چیئرمین وسیم خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج 4 بجے تک ملتوی کردیا۔پنجاب اسمبلی میں پرویز الہٰی کے قائد ایوان بننے کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے سپیکر کے لیے سبطین خان اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے واثق قیوم کا نام سامنے آیا ہے۔وزارتِ اعلیٰ کے منصب پر فائز ہونے سے قبل پرویز الہٰی اسمبلی میں اسپیکر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
پنجگور چتکان میں نامعلوم افراد نے اغواء کی کوشش کے دوران مزاحمت پر لیویز اہلکار ذاکر ولد ظہور احمد کو فائرنگ...
کوئٹہپاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما فرحت نذیر اور سابق نائب صدر ضلع کوئٹہ محمد سعید ملک نے ایک بیان میں سردار...
کوئٹہ تین روز قبل اغوا ہونے والی شادی شدہ خاتون کلی شابو سے بازیاب ۔پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس کے علاقے...
کوئٹہ پا کستان پیپلز پا ر ٹی اور اخبا ر فر و ش فیڈ ر یشن کے رہنما ءشا ہ جہاں بلو چ اور انور مینگل نے بیا ن میں...
کوئٹہانجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم آغا، جنرل سیکرٹری ولی افغان ترین، حاجی نصرالدین کاکڑ، حاجی یعقوب...
کراچیآل پاکستان عبدالستار رمضان ٹرافی کے پانچویں لیگ میچ میں فیصل ٹائیگرز نے سندھ رعنا کلب کو بآسانی180رنز...
کراچی37ویں کراچی جیم خانہ رمضان کرکٹ فیسٹول کے میچ میں سیمکس گرینو نے کراچی جیم خانہ کو سات وکٹوں سے شکست دیکر...
کراچی پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں پر ڈسپلن کی خلاف ورزی پر جرمانوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسلام آباد کے خلاف میچ...