کراچی(نمائندہ جنگ)شہر کے مختلف علاقوں میں برساتی پانی کے بعد سیوریج لائنیں چوک ہونے سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہےبارش کے بعد جمع ہونے والا برساتی پانی بھی گلیوں اور محلوں سے نہیں نکالا جاسکا ہے اور اب رہی سہی کسر سیوریج کے پانی نے پوری کر دی ہےپنجاب کالونی،دہلی کالونی ،اختر کالونی سمیت مختلف علاقوں میں لائنیں چوک ہونے سے سیوریج کا پانی گلیوں میں جمع ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے خصوصاً بچوں،خواتین اور بزرگ افراد گندے پانی سے گذرنے پر مجبور ہیں ،نمازیوں کو بھی مساجد میں جانے کے لئیے مشکلات کاسامنا ہے جبکہ سیوریج کے پانی کے باعث گلیوں میں بدبو پھیلنے سے مختلف بیماریوں پھیلنے کا بھی اندیشہ ہے
کوئٹہہیلپ لائن انسداد منشیات و نفسیات مرکز نے چیف ایگزیکٹو آفیسرارمان خان اچکزئی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ...
خاران ڈپٹی کمشنر خاران زاہد خان خلجی کی زیر صدارت 2اکتوبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے حوالے سے...
گنداواہ پاکستان پیپلزپارٹی جھل مگسی کے صدر علی حسن نیچاری، جنرل سیکرٹری میر حسن لاشاری ، سینئر نائب صدر ٹکری...
قلات ایڈیشنل آئی جی کمانڈنٹ بی سی سلمان چوہدری نے کہاہے کہ پولیس کے جوان اورافسران قانون کی عملداری...
نوشکی بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیراہتمام ریلی نکالی گئی اور احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ضلعی صدر صدر حاجی میر...
کوئٹہعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بلوچستان کےامیر مولانا عبداللہ منیر،نائب امیر مولانا حافظ حسین احمد...
ہرنائی ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد جاوید ڈومکی نے بنیادی مرکز صحت بیلی کا دورہ کیا بنیادی مرکز صحت کے انچارج...
کوئٹہ کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک عابد کاکڑ جنرل سیکرٹری چنگیز حئی بلوچ نائب صدر محمد عباس کاکڑ جہانزیب...