تھرپارکر(این این آئی)دیگر صوبوں کے بعد تھرپارکر میں بھی لمپی وائرس نے پنجے گاڑ لیے۔محکمہ لائیو سٹاک کی جاری رپورٹ کے مطابق تھرپارکر میں لمپی سکین وائرس کے لاتعداد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں جبکہ تاحال ویکسینیشن نہیں ہوسکی ، لمپی اسکین وائرس کے مزید 50 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کیسز کی تعداد 174ہوگئی ہے ۔چھاچھرو اور ڈاہلی کے مختلف گاؤں میں 50 سے زائد گا ئیں ہلاک ہوگئی ہیں ۔9لاکھ سے زائد جانوروں کو ویکسینیشن نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ کل 12 لاکھ بیس ہزار بڑے جانوروں میں سے ابھی تک تین لاکھ سولہ ہزار 971جانوروں کو ویکسین لگائی گئی ہے۔محکمہ لائیو سٹاک کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور تحصیلات کے موبائل انچارج آفیسز سے غائب ہیں، محکمہ لائیو سٹاک کو تیل کی مد میں ملنے والی 54لاکھ کی رقم کرپشن کی نظر ہوگئی۔اس کے علاوہ لمپی سکین وائرس کے ملنے والی ویکسین بھی پیسوں کے عوض فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
کراچی اے ایف سی فٹسال ریفریز ایم اے کورس ہفتہ سے فٹبال ہاؤس لاہور میں شروع ہوگیا،اے ایف سی ریفری انسٹرکٹر...
کراچی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹر نیشنل سیریز میں عارضی مدت کے لئے چیف سلیکٹر کی ذمے داری نبھانے والے سابق...
کراچیمحمد رضوان ڈھاکاسے بذریعہ ہیلی کاپٹر چٹو گرام پہنچ گئے ۔چند گھنٹے کے بعد کومیلا وکٹورینز کی جانب سے میچ...
کراچی ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی کوئن بیسٹ کپ ریس چئیر لیڈر کے سوار ذکی ذاکر نے جیت لی، تفصیلات کے مطابق...
کراچیبھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم سے دو سابق کپتانوں ویرات کوہلی اور روہت شرما کو...
کراچیپاکستان کا دورہ مکمل کرنے پر کرکٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہے اور سوشل میڈیا پر...
کراچی ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں ہفتے کو ہونے والے چار میچوں میں جرمنی نے جاپان کو تین صفر ،بیلجئم نے کوریا کو...
کراچیتھرکارریلی میں پری پیڈ کیٹیگری اے میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مارلیا۔کیٹیگری بی کے فاتح نعمان...