کوئٹہ (خ ن)حکومت بلوچستان کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے میں موجودہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر اپنا سرکاری دورہ برطانیہ منسوخ کردیا ہے اس حوالے سے انہوں نے تمام وزراء ، ایم پی ایز اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقے میں موجود رہے کر ریسکیو اور ریلیف آپریشن کی نگرانی کرکے لوگوں کی مددیقینی بنائیں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی قیادت میں صوبائی حکومت سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پرعزم اور ہرممکن اقدامات کررہی ہے حکومتی مشینری کی تمام توجہ عوام کوریلیف پہنچانے پر ہے پی ڈی ایم اے ،محکمہ صحت سمیت تمام ادارے ایک پیج پر ہیںتمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی وزیراعلیٰ‘ وزراء اوراعلیٰ عہدیدار سیلابی صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔
کراچی اے ایف سی فٹسال ریفریز ایم اے کورس ہفتہ سے فٹبال ہاؤس لاہور میں شروع ہوگیا،اے ایف سی ریفری انسٹرکٹر...
کراچی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹر نیشنل سیریز میں عارضی مدت کے لئے چیف سلیکٹر کی ذمے داری نبھانے والے سابق...
کراچیمحمد رضوان ڈھاکاسے بذریعہ ہیلی کاپٹر چٹو گرام پہنچ گئے ۔چند گھنٹے کے بعد کومیلا وکٹورینز کی جانب سے میچ...
کراچی ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی کوئن بیسٹ کپ ریس چئیر لیڈر کے سوار ذکی ذاکر نے جیت لی، تفصیلات کے مطابق...
کراچیبھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم سے دو سابق کپتانوں ویرات کوہلی اور روہت شرما کو...
کراچیپاکستان کا دورہ مکمل کرنے پر کرکٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہے اور سوشل میڈیا پر...
کراچی ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں ہفتے کو ہونے والے چار میچوں میں جرمنی نے جاپان کو تین صفر ،بیلجئم نے کوریا کو...
کراچیتھرکارریلی میں پری پیڈ کیٹیگری اے میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مارلیا۔کیٹیگری بی کے فاتح نعمان...