اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی ذرداری سمیت دیگر کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت7 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی۔ نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود وکیل صفائی فاروق ایچ نائیک کے معاون رافع ایڈووکیٹ عدالت کے روبرو پیش ہوئے ۔ وکیل صفائی نے کہاکہ نیب ترمیمی ایکٹ2022 کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیاگیاہے جو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے۔ وکیل صفائی نے استدعا کی کہ سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے تک سماعت ملتوی کی جائے۔عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔آصف علی ذرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر کے خلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت بھی7 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ملزمان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئیں۔
کراچی اے ایف سی فٹسال ریفریز ایم اے کورس ہفتہ سے فٹبال ہاؤس لاہور میں شروع ہوگیا،اے ایف سی ریفری انسٹرکٹر...
کراچی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹر نیشنل سیریز میں عارضی مدت کے لئے چیف سلیکٹر کی ذمے داری نبھانے والے سابق...
کراچیمحمد رضوان ڈھاکاسے بذریعہ ہیلی کاپٹر چٹو گرام پہنچ گئے ۔چند گھنٹے کے بعد کومیلا وکٹورینز کی جانب سے میچ...
کراچی ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی کوئن بیسٹ کپ ریس چئیر لیڈر کے سوار ذکی ذاکر نے جیت لی، تفصیلات کے مطابق...
کراچیبھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم سے دو سابق کپتانوں ویرات کوہلی اور روہت شرما کو...
کراچیپاکستان کا دورہ مکمل کرنے پر کرکٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہے اور سوشل میڈیا پر...
کراچی ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں ہفتے کو ہونے والے چار میچوں میں جرمنی نے جاپان کو تین صفر ،بیلجئم نے کوریا کو...
کراچیتھرکارریلی میں پری پیڈ کیٹیگری اے میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مارلیا۔کیٹیگری بی کے فاتح نعمان...