اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان” کے عنوان سے جشن آزادی کی رنگا رنگ ملک گیر تقریبات کا (آج) جمعرات کی شب 8 بجے آغاز ہو رہا ہے، فیملیز، بچے اور نوجوان سامراجی غلامی سے آزادی کے ولولہ انگیز جذبوں کا حصہ بنیں۔جمعرات کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان کے 75سال پورے ہونے پر اسلام آباد کے ڈی چوک میں جمعرات کی شام قومی ترانوں اور ملی نغموں کا مقابلہ ہوگا جسے کراچی میں دو تلوار،کلفٹن، لاہور کے لبرٹی چوک، کوئٹہ میں میزان چوک اور پشاور میں بھی براہ راست دکھایا اور منایا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ ڈی چوک میں ملی نغموں کے مقابلے میں پاکستان کے نامور گلوکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔ فیمیلیز، بچوں اور نوجوانوں کو دعوت ہے کہ وہ سامراجی غلامی سے آزادی کے ولولہ انگیز جذبوں کا حصہ بنیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈی چوک کو پاکستان کے اتحاد، یک جہتی اور ترقی کے عزم عالی شان کی علامت بنائیں۔
راولپنڈیسابق وفاقی فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس...
کراچی ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دوائیں مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔کراچی سمیت ملک بھر میں ایک بار پھر...
اسلام آباد پاکستان نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے جاری امریکی محکمہ خارجہ کی متعصبانہ رپورٹ کو...
کراچی ریکٹر نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لیفٹیننٹ جنرل انجینئر معظم اعجاز نے جیوکے پروگرام ’’کیپٹل...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی مِڈ کیریئر مینجمنٹ کورس نامزد...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے مسلم لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ اور خواجہ سعد رفیق کو حکومت...
لاہورعوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید...
اسلام آباد امریکا نے افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے...