اسلام آباد (خبرایجنسی)پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ بیٹے بلاول بھٹو زرداری کو کردار سے متعلق نصیحت دے رہی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بینظیر بلاول سے مخاطب ہوتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ یہ یاد رکھو! جو لوگ دکھاوا کرتے ہیں اْن میں اعتماد کی کمی ہوتی ہے،محترمہ بینظیر نے اپنے بیٹے سے کہا کہ جن کا کردار مضبوط ہوتا ہے اْنہیں کبھی دکھاوے یا کسی سے چیزیں لینے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی، سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو پر صارفین اپنی رائے کا کْھل کر اظہار کر رہے ہیں اور سابق وزیر اعظم کی اس نصیحت کو آج کی پیڑھی کے لیے مثال قرار دے رہے ہیں۔
لاہور سعودی مسلح افواج کے چیف آف دی جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا...
اسلام آبادماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سنٹرل...
کراچی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے تمام بینکوں کے لاکرز میں موجود غیر ملکی کرنسی اور دیگر سامان کی...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عمر چیمہ نے کہا ہے کہ...
اسلام آباد ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیوروکریسی میں اقلیتی کمیونٹی اور خواتین کو شامل کرنے کیلئے سی ایس ایس...
اسلام آباد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف سانحہ 9 مئی کے تمام مقدمات میں بغاوت کی دفعات عائد کردی...
لاہورپاکستان مسلم لیگ نے پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے ٹکٹ کے خواہشمندوں کو سرخ جھنڈی دکھا دی، غیر مشروط پر...
لاہور گندم سے بھرا جہاز پاکستان پہنچ گیا جس سے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بلغاریہ...