ترجیح ………انور شعورؔ

اداریہ
29 جولائی ، 2022
لوگ اب امن پہ دیتے ہیں
کیوں ہنگاموں کو ترجیح
شور شرابا ہے کیا کھیل
افراتفری ہے تفریح؟