ایس اینڈ پی نے پاکستان کا کریڈٹ آؤٹ لک منفی کر دیا، بلوم برگ

29 جولائی ، 2022

کراچی (نیوز ڈیسک) بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ایس اینڈ پی نے پاکستان کا کریڈٹ آؤٹ لک منفی کر دیا،اسٹیٹ بینک کے قائم مقام سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک اپنی موجودہ مشکلات سے بچنے کے لیے پوری طرح لیس ہے۔ بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز نے پاکستان کے کریڈٹ آؤٹ لک کو غیر جانبدار سے منفی کر دیا۔ بلوم برگ کے مطابق ایس اینڈ پی کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ اگر دوطرفہ اور کثیر جہتی قرض دہندگان کی حمایت تیزی سے ختم ہوجاتی ہے۔