سپریم کورٹ کی خودمختاری کو آئینی تحفظ حاصل ہے،شیخ رشید

29 جولائی ، 2022

راولپنڈی ( جنگ نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہشیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی خودمختاری کو آئینی تحفظ حاصل ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کی خودمختاری کو آئینی تحفظ حاصل ہے،اسکے اختیارات کو بڑھایا جا سکتا ہے گھٹایا نہیں جا سکتا۔