اسلام آباد (خبرایجنسی)پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہیںجس میں وہ بیٹے بلاول بھٹو زرداری کو کردار سے متعلق نصیحت دے رہی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بینظیر بلاول سے مخاطب ہوتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ یہ یاد رکھو! جو لوگ دکھاوا کرتے ہیں اْن میں اعتماد کی کمی ہوتی ہے،محترمہ بینظیر نے اپنے بیٹے سے کہا کہ جن کا کردار مضبوط ہوتا ہے اْنہیں کبھی دکھاوے یا کسی سے چیزیں لینے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی،سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو پر صارفین اپنی رائے کا کْھل کر اظہار کر رہے ہیں اور سابق وزیر اعظم کی اس نصیحت کو آج کی پیڑھی کے لیے مثال قرار دے رہے ہیں۔
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید میں ایک روپے کا اضافہ،قیمت فروخت میں 2 روپے کی کمی...
لاہورلاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے دائردرخواست...
اسلام آباد باوثوق ذرائعکے مطابق IMFنے منگل کوپاکستانی ٹیم کو بتایا کہ 30جون 2023تک پاکستان میں انفرادی ملکوں...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم محمد شہبازشریف سے گزشتہ روز رکن قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں...
اسلام آباد عالمی بینک نے مشکل معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے پاکستان...
لاہور ملک میں سیاسی بے یقینی اور قبل ازوقت انتخابات کے خدشات کی وجہ سے مارچ میں ہونے والے قومی اسمبلی کے ضمنی...
اسلام آباد 9ویں زیر التواء جائزے کے اختتام کے حوالے سے 48؍ گھنٹے قبل، آئی ایم ایف نے فنانشل اور اکنامک...
لاہور16 مارچ کو قومی اسمبلی کے 33حلقوں میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے کاغذات...