لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سپریم کورٹ سے پانامہ کیس میں نا اہلی کو پانچ سال مکمل ہو گئے ۔ سپریم کورٹ کے اس وقت کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل خان ، جسٹس شیخ عظمت سعید او رجسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل پانچ رکنی بنچ نے 28جولائی 2017ء کو پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو نااہل کیا تھا۔
اسلام اآ باد وفاقی حکومت نے آئی جی پولیس اسلام آباد کے بعد چیف کمشنر اسلام آباد و چیئر مین سی ڈی اے کیپٹن ...
کراچی پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پر آسٹریلیا اور ایلون مسک کے ایکس کے درمیان تناؤ بڑھ گیا ۔ایلون مسک نے...
اسلام آباد بھارت میں جوں جوں چنائو کا وقت قریب آرہا ہے اپنے انتخابی جلسوں، ریلیوں اور دیگر اجتماعات میں...
اسلام آباد شہباز شریف حکومت نےمسلم لیگ ن کےمنشور پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منشوروفاقی...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے...
کراچی مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اڈیالہ والوں سے بات چیت ضرور ہونی چاہئے، جاوید لطیف کا...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کمیٹٰی تشکیل دیدی ، تانیہ ایس اندروس ایک بار پھر ڈیجیٹل پاکستان...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 6سینئر بیورو کر یٹس کو نیشنل ڈ یفنس یونیورسٹی اسلام آ باد میں ہونے والی...