زرداری دبئی میں کورونا وائرس میں مبتلا وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے دعا

29 جولائی ، 2022

دبئی،اسلام آباد(جنگ نیوز)سابق صدر آصف زرداری دبئی میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق صدر کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کی کورونا سے جلد صحت یابی اور مکمل صحت کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔