کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے زکواۃ و مذہبی امور سندھ فیاض بٹ اور وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی کے ہمراہ نشتر پارک کا دورہ کیا ، اس موقع پر پاک محرم ایسوسی ایشن کے عہدیدار، علاقے کے عمائدین ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی کراچی رحمت اللہ شیخ اور دیگر موجود تھے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ محرم الحرام میں مجالسِ عزا اور جلوسوں کے لئے صفائی ستھرائی کے انتظامات کئے جائیں ،نشتر پارک اور ملحقہ علاقوں اور سڑکوں پر ٹریفک پولیس کی خصوصی نفری بلدیاتی عملے کو مجالس اور جلوس کے راستوں پر متعین کیا جائے، علاوہ ازیں محکمۂ بلدیات میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کا اجلاس میں وزیر بلدیات کہا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کچرے کو بروقت اٹھانے اور لینڈ فل سائٹس تک پہنچانے کے کام کو مزید بہتر بنائے اجلاس میں سیکریٹری بلدیات سندھ نجم شاہ ، منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیر چنہ اور بورڈ کے دیگر افسران موجود تھے، کمشنر کراچی نے بذریعہ وڈیو لنک شرکت کی۔
کراچی سفینتہ المومنین ٹرسٹ کے سیکریٹری جنرل سید حسن اختر نقوی کے مطابق مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ...
کراچی صدر ایمپریس مارکیٹ میں فروٹ فروش مافیا نے صدر میں نجی نیوز چینل کی ٹیم پرکوریچ کے دوران چھریوں سے حملہ...
کراچی پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی چیف آرگنائزر اظہر عباس زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان 75سالہ تاریخ میں ایسے حالات...
کراچی پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لئے سی پیک پر توجہ...
کراچی وفاقی جامعہ اردو میں قائم لیبارٹری آف اپلا ئیڈ میتھ میٹکس اینڈ ڈیٹا اینالیسس الخوارزمی ڈیٹا...
کراچیایم کیو ایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی و سی او سی کے رکن نشاط ضیاء قادری کی والدہ اتوار کو انتقال کر گئیں...
کراچی اسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد ثناء طارق نے لیاقت آباد ڈاکخانہ پر مہنگے داموں فروٹ بیچنے والوں کے خلاف...
کراچی ڈی ایم سی ایسٹ نےنمائش چورنگی پر موجود جے ڈی سی کے کیمپ میں مرکز شکایت قائم کر دیا گیا ہے جہاں موصولہ...