کورنگی کاز وے، ایک ٹریک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

29 جولائی ، 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی کورنگی فیصل بشیر میمن اور ایس ایس پی ٹریفک کورنگی احمد بیگ کی کوششوں سے پولیس نے کورنگی کاز وے پر ٹریفک بحال کر دیا، ایس ایس پی کے مطابق، فوری طور پرایک ٹریک کھولا گیا ہے۔