رامسوامی، گھر میں آگ لگ گئی

29 جولائی ، 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رام سوامی راجکوٹ اسپتال کے قریب واقع گھر میں آگ لگ گئی، اطلاع ملنے پر پولیس، ریسکیو ٹیم اور فائر بریگیڈ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کام شروع کر دیا۔