ڈاکٹر خالد مقبول کا رضوان بابر کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

29 جولائی ، 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی کے رکن رضوان بابر کے بڑے بھائی انوار الحق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،اپنے ایک تعزیتی بیان انہوں نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم کے تمام ذمے دار و کارکن آپ کے ساتھ ہیں۔