کراچی (اسٹاف رپورٹر) قراقرم ایکسپریس کو فنی وجوہ کی بناء پر معطل کردیا گیا اور تمام مسافروں کو دوسری ٹرین میں ایڈجسٹ کیا گیا، جب کہ پاکستان ریلوے نے مسافروں کو ٹکٹ کی رقم مکمل طور پر واپس لینے کی بھی پیشکش کی، دریں اثناء جمعرات کو بھی پاکستان ایکسپریس دوپہر ایک کے بجائےسہ پہر3بجے، علامہ اقبال ایکسپریس دوپہر 2کے بجائے رات 8:15، پاک بزنس ایکسپریس سہ پہر 4کے بجائےشام 5:15، تیزگام شام 5:30کے بجائے شام 7بجےاور خیبر میل رات 10:15 کے بجائے رات 10:45پر روانہ ہوئیں۔
کراچی ملیر 15 کے قریب واقع بیٹری کی دکان میں لوٹ مار کے دوران شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ مدینہ کالونی...
کراچی نارتھ ناظم آباد بلاک سی میں واقع گھر میں چھری کے وار سے 30سالہ حسینہ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔
کراچی نارتھ ناظم آباد تھانے سے بازیاب ہونے والے شہریوں کے اغوا برائے تاوان کیس میں اہم انکشافات ہوئے ہیں ،...
کراچیسندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بچت بازار میں قیمتیں کنٹرول میں...
کراچی گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی کم از کم اجرت 50ہزار روپے کرنے کی تجویز دی...
کراچی منگھوپیر تھانے کی حدود میں ذاتی دشمنی پر 22 سالہ محمد عرس کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، پولیس نے بتایا...
کراچی سفینتہ المومنین ٹرسٹ کے سیکریٹری جنرل سید حسن اختر نقوی کے مطابق مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ...
کراچی صدر ایمپریس مارکیٹ میں فروٹ فروش مافیا نے صدر میں نجی نیوز چینل کی ٹیم پرکوریچ کے دوران چھریوں سے حملہ...