ملیر ندی میں ڈوب کر لڑکا جاں بحق

29 جولائی ، 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میمن گوٹھ تھانے کی حدود ملیر ندی میں ڈوب کر 12سالہ محمد حنیف ولددل مراد جاں بحق ہو گیا، لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔