کراچی ( اسٹاف رپورٹر )مینیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر بورڈ محمد رفیق قریشی نے حالیہ بارشوں سے پی آئی ڈی سی چوک پر وزیر اعلی ہائوس کے سامنے متاثر ہونے والی 72 انچ کی سیوریج لائن کا معائنہ کرتے ہوئے چیف انجینئر واٹر بورڈ آفتاب عالم چانڈیو کو متاثر سیوریج لائن کا مرمتی کام جلد مکمل کرنے ہدایت کی ، چیف انجینئر واٹر بورڈ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 72انچ سیوریج لائن کا مرمتی کام اگلے 4 دن میں مکمل ہوگا۔
کراچی ملیر 15 کے قریب واقع بیٹری کی دکان میں لوٹ مار کے دوران شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ مدینہ کالونی...
کراچی نارتھ ناظم آباد بلاک سی میں واقع گھر میں چھری کے وار سے 30سالہ حسینہ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔
کراچی نارتھ ناظم آباد تھانے سے بازیاب ہونے والے شہریوں کے اغوا برائے تاوان کیس میں اہم انکشافات ہوئے ہیں ،...
کراچیسندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بچت بازار میں قیمتیں کنٹرول میں...
کراچی گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی کم از کم اجرت 50ہزار روپے کرنے کی تجویز دی...
کراچی منگھوپیر تھانے کی حدود میں ذاتی دشمنی پر 22 سالہ محمد عرس کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، پولیس نے بتایا...
کراچی سفینتہ المومنین ٹرسٹ کے سیکریٹری جنرل سید حسن اختر نقوی کے مطابق مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ...
کراچی صدر ایمپریس مارکیٹ میں فروٹ فروش مافیا نے صدر میں نجی نیوز چینل کی ٹیم پرکوریچ کے دوران چھریوں سے حملہ...