اسلام آباد (خبرایجنسی) پی ایس او کے اداروں پر واجبات 605ارب 65کروڑکی بلند سطح پر پہنچ گئے۔میڈیارپورٹس میں دستاویز کے حوالے سے بتایا گیاہےکہ عدم ادائیگیوں سے تیل کی سپلائی چین معطل ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ ڈومیسٹک سیکٹر کوایل این جی فراہمی کے بقایاجات 344ارب67سے زائد ہیں۔پاورسیکٹر 183ارب 31کروڑ سے زائد واجبات کیساتھ نادہندگان میں سرفہرست ہیں۔ سرکاری بجلی گھر سی پی پی اے 149ارب سے زائد کے نادہندہ ہیں۔ مختلف حکومتی ادارے77ارب 66کروڑ روپے سے زائد کے نادہندہ ہیں۔
اکراچی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے سندھ سالڈیسٹ کے نظام کو ٹاؤن کے ماتحت کرنے کا مطالبہ کر...
کراچی شہرقائد میں بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ ہیں ، رواں سال کے دوران کراچی میں بینکوں سے رقم...
اسلام آباد اسلام آباد میں ایک دلچسپ ایونٹ جاپانی سفیر برائے پاکستان کی رہائش گاہ پر ہوا۔ اس تقریب میں موسم...
کراچی کراچی کے مرکز میں واقع اہم تجارتی و کاروباری علاقے عبد اللہ ہارون روڈ کو نو پارکنگ زون بنانے کا فیصلہ...
کراچی سعودی عرب میں پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر کے معامے پر جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے قومی...
اسلام آباد نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے ملکی مسائل پر مل بیٹھ کر بات کرنے کی ضرورت پر زور...
کراچی صوبائی حکومت کاایک اہم پروجیکٹ حکومت کی عدم توجہ کے باعث تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، پروجیکٹ ڈائریکٹر...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ 21اکتوبر کو مینار پاکستان جلسے سے صرف پارٹی قائد نوازشریف...