کراچی (رپورٹ/رفیق بشیر)پاکستان اسٹیل ملز میں12ارب ڈالر کے کرپشن اسکینڈل کی کسی حکومت نے تحقیقات نہیں کی ،پاکستان اسٹیل کو تباہ کرنے میں 10نجی درآمدی کمپنیوں کا کارٹل شامل ہے جو لوہے کی منصوعات تیار اور مرضی کی قیمت پر فروخت کرتی ہیں ‘سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے اسٹیل ملزمعیشت کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا تھا ،لیکن جیالے بھی اسٹیل مل نہیں سنبھال سکے ‘اسٹیل ملز2015ءیعنی 8سال سے بند اور اب لاوارث ہوگئی ہے ‘وفاقی حکومت کی جانب سے ادارے کیلئے کوئی واضح پالیسی نہیں بنائی جاسکی کہ آیااس کو چلانا یا نجکاری کرنی ہے ‘ملازمین کی تعداد 24ہزار سے کم ہوکر صرف 2800رہ گئی ہے ۔ زرائع کے مطابق پاکستان اسٹیل میں 10ارب مالیت کے اثاثے چوری ہونے کی تحقیقات کیلئے وزارت صنعت نے ایف آئی اے کو خط لکھا ہے، پاکستان اسٹیل اسٹیک ہولڈرزکے مطابق ادارے کی بحالی کیلئے صرف دو ارب ڈالر درکار تھےجبکہ12ارب ڈالر کرپشن کی نظر ہوگئے ہیں۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی جانب سے امن و امان کی صورتحال پیدا کرنے...
لاہورسابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نےتحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جمشید دستی نے...
کراچی سیشن جج جنوبی کی عدالت میں اداکار فیروز خان نے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کے خلاف...
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز نیب میں پیش ہونے سے...
لاڑکانہ پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 44ویں برسی کے موقع پر چار اپریل کو گڑھی خدا بخش میں...
کراچی صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ہالی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر مفروضوں پر بیانات...
اسلام آبادصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےقومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کوجاری بیان کے...
کوئٹہکوئٹہ میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں کمیٹی کے چیئرمین مولانا انوار...