لاہور (پی پی آئی) دعا زہرا سے شادی کرنے والے ظہیر احمد کی والدہ نے دعا زہرا کے والدین سے معافی مانگ لی۔ظہیر کی والدہ نے اپنے اہل خانہ، ماڈل زنیرہ احمد اور وکیل کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کی ،لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ظہیر احمد کی والدہ نور بی بی نے کہا کہ میرے دونوں بیٹوں کی جان کو خطرہ ہے لہٰذا انہیں جلد از جلد لاہور منتقل کیا جائے۔
کراچیایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم محمد ہارون کو عبداللہ شاہ...
راولپنڈیانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے تھانہ نیوٹاؤن کے ایس ایچ او کو عمران...
مظفر آباد آزاد کشمیر کی عدالت نے محبت کی شادی کیلئے غیر قانونی طور پر کنٹرول لائن عبور کرنے والی لڑکی کی...
اسلا م آباد سفری پابندیوں کے باعث پی آئی اے اور ایوی ایشن کو تقریبا 450 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا...
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی صحت مند اور اڈیالہ جیل میں اپنے سیل میں ہیں ،ان کی صحت اور کہیں اور منتقلی بارے...
کراچی معروف اداکار حماد شعیب شادی کیلئے اچھے وقت اور اچھے پلیٹ فارم کی تلاش میں تھے اور ”دل کا رشتہ“ ایپ نے...
اسلام آباداپٹما کے چیئرمین کامران ارشدنے حکومت پربرآمدی سہولتوں کی اسکیم کو پری فنانس ایکٹ 2024 میں بحال...
کراچی ایف بی آر تنخواہ دار ٹیکس دہندگان کو بروقت ری فنڈ کی ادائیگی کرنے میں ناکام ، تنخواہ دار ٹیکس دہندگان...