کراچی (اسٹاف رپورٹر )تین دن کی موسلا دھار بارش نے ملیر ندی کنارے آباد گوٹھ اوربستوں میں صف ماتم بچھادی،3روز میں3 افرد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جبکہ دو کی تلاش جاری ہے، اہلخانہ نے کہاکہ ملیر انتظامیہ اور سندھ حکومت نے ہلاکتوں پرکوئی افسوس نہیں کیا ،تفصیلات کے مطابق کراچی میں تین دن کی موسلا دھار بارش کےدوران ملیر ندی میں ڈوب کر 3 افراد جاںبحق ہوگئے، ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے گلشن حدید کے 28 سالہ نوجوان شہزاد ولد قادر سومرو کی لاشں نکال لی، اور سپرد خاک کردیاگیا جبکہ سالارگوٹھ ملیر کے 17 سالہ نوجوان شاہ زیب ولد رشید بلوچ اور مانسہرہ کالونی کے عبدالباسط کی لاشوں کی تا حال تلاش جا رہی ہے۔
اسلام آباد اشتعال انگیزی، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملوں کے الزام میں کیپیٹل پولیس نے پی ٹی...
کراچی سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر پروفیسر منور عباس، آل سندھ اسکولز اینڈ کالجز...
اسلام آباد پاکستان میں سعودی عرب کے سابق سفیر ڈاکٹر علی اسیری نے حکومت اور اپوزیشن میں شامل سیاسی رہنماؤں...
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سیاسی ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیش کش کر دی ،...
راولپنڈیہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے نقص امن کے خدشات کے پیش نظر تحریک انصاف کے...
کراچی امریکہ سے اسلام آباد پہنچے مسافر کا 27 لاکھ روپے مالیت کے امریکی ڈالر پر مشتمل گمشدہ پاؤچ سول ایوی...
پشاور خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کی صوبہ کے تمام معاملات مبینہ طور پر گورنر ہاؤس سے...
کراچی مقررین نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحافت کو نئی شروعات دینے کی ضرورت ہے ، ڈیجیٹل دنیا کا منظر ہر لمحہ...