حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ایس ایس پی حیدرآباد امجد شیخ نے بھٹائی نگر تھانے کی حدود میں ہوٹل پر کھانے کے بل کے تنازع پر جھگڑے کے دوران پولیس اہلکاروں کی موجودگی کے باوجود کاروائی نہ کرنے اور فرائض سے غفلت پر نسیم نگر اور بھٹائی نگر تھانے کے 6اہلکاروں کو انکوائری کے بعد مجرمانہ غفلت ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کردیا ‘ برطرف کئے جانے والوں میں کانسٹیبل امتیاز علی پولیس پوسٹ نسیم نگر کے علاوہ بھٹائی نگر تھانے کے 5 اہلکار اشوک کمار ‘ محمودعلی‘ عمران شاہ‘ مشتاق احمد اور اسرار احمد شامل ہیں۔ واضح رہے کہ 12 جولائی 2022ءکی شب بھٹائی نگر تھانے کی حدود میں سپرسلاطین ہوٹل میں کھانے کے بل کے تنازعہ پرہوٹل مالک اور ملازمین سے بلال کا کا اوراس کے دوستوں کاجھگڑا ہوا تھاجس کے دوران تشدد سے بلال کاکا جاں بحق اور اس کے5/ 4دوست زخمی ہوئے تھے ۔
اسلام آباد اشتعال انگیزی، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملوں کے الزام میں کیپیٹل پولیس نے پی ٹی...
کراچی سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر پروفیسر منور عباس، آل سندھ اسکولز اینڈ کالجز...
اسلام آباد پاکستان میں سعودی عرب کے سابق سفیر ڈاکٹر علی اسیری نے حکومت اور اپوزیشن میں شامل سیاسی رہنماؤں...
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سیاسی ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیش کش کر دی ،...
راولپنڈیہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے نقص امن کے خدشات کے پیش نظر تحریک انصاف کے...
کراچی امریکہ سے اسلام آباد پہنچے مسافر کا 27 لاکھ روپے مالیت کے امریکی ڈالر پر مشتمل گمشدہ پاؤچ سول ایوی...
پشاور خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کی صوبہ کے تمام معاملات مبینہ طور پر گورنر ہاؤس سے...
کراچی مقررین نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحافت کو نئی شروعات دینے کی ضرورت ہے ، ڈیجیٹل دنیا کا منظر ہر لمحہ...