کراچی ( نیوز ڈیسک)پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کو نئے جہازوں اور پروڈکٹ کو بہتر بنانے سے متعلق بریفنگ، پی آئی اے اپنے بیڑے میں شامل 5ائیربس 320طیاروں کی پرانی نشستوں کو نئی، کشادہ اور آرام دہ نشستوں سے تبدیل کرے گا ،نئی نشستوں کی تبدیلی کا عمل ترجیحی بنیادوں پر 4 ماہ کے اندر مکمل کرنے کی ہدایات، پی آئی اے کا کینیڈا آپریٹ کرنے والے خصوصی777 لانگ رینج طیاروں کی نشستوں کو بھی تبدیل کیا جائے ۔وفاقی وزیر ہوابازی ان طیاروں میں دوران پرواز انٹرٹینمنٹ سسٹم کی فعالی اور بہتری کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ نشستوں اور انٹرٹینمنٹ کے ضمن میں فنڈز کا بندوبست کردیا گیا ہے اور منصوبے کو فاسٹ ٹریک پر مکمل کیا جائے گا۔
اسلام آباد اشتعال انگیزی، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملوں کے الزام میں کیپیٹل پولیس نے پی ٹی...
کراچی سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر پروفیسر منور عباس، آل سندھ اسکولز اینڈ کالجز...
اسلام آباد پاکستان میں سعودی عرب کے سابق سفیر ڈاکٹر علی اسیری نے حکومت اور اپوزیشن میں شامل سیاسی رہنماؤں...
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سیاسی ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیش کش کر دی ،...
راولپنڈیہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے نقص امن کے خدشات کے پیش نظر تحریک انصاف کے...
کراچی امریکہ سے اسلام آباد پہنچے مسافر کا 27 لاکھ روپے مالیت کے امریکی ڈالر پر مشتمل گمشدہ پاؤچ سول ایوی...
پشاور خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کی صوبہ کے تمام معاملات مبینہ طور پر گورنر ہاؤس سے...
کراچی مقررین نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحافت کو نئی شروعات دینے کی ضرورت ہے ، ڈیجیٹل دنیا کا منظر ہر لمحہ...