کراچی (اسٹٖاف رپورٹر)بلدیہ رشید آباد میں جھگڑے کے دوران باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ رشید آباد میں گلی کے اندر 22سالہ زاہد خان بیٹھا ہوا تھا کہ اس دوران اسکا باپ اسرار خان وہاں پہنچا اور دوونوں باپ بیٹے میں تلخ کلامی ہوگئی ،اسی دوران اسرار نے اسلحہ نکال کر فائرنگ کردی جس سے اسکا بیٹا مارا گیا جس کے بعد وہ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ایس ایچ او نواز گوندل کے مطابق مقتول اپنے باپ کے گھر قریبی واقع گھر میں رہائش پزیر تھا اور گاڑیاں چلانے کا کام کرتا تھا ،شادی کےبعد بیٹا الگ کچھ فاصلے پر قائم مکان میں رہنے لگا تھا اور اسکا باپ اپنے گھر سے نکلا اور اسے ڈانٹنے لگا اسی دوران اس نے غصے میں فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگیا۔ انہوں نے بتایا کہ جھگڑا گھریلو تنازعہ پر تھا تاہم تنازعہ کس بات پر ہے اس بات کا تعین کیا جا رہا ہے اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔
اسلام آباد اشتعال انگیزی، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملوں کے الزام میں کیپیٹل پولیس نے پی ٹی...
کراچی سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر پروفیسر منور عباس، آل سندھ اسکولز اینڈ کالجز...
اسلام آباد پاکستان میں سعودی عرب کے سابق سفیر ڈاکٹر علی اسیری نے حکومت اور اپوزیشن میں شامل سیاسی رہنماؤں...
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سیاسی ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیش کش کر دی ،...
راولپنڈیہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے نقص امن کے خدشات کے پیش نظر تحریک انصاف کے...
کراچی امریکہ سے اسلام آباد پہنچے مسافر کا 27 لاکھ روپے مالیت کے امریکی ڈالر پر مشتمل گمشدہ پاؤچ سول ایوی...
پشاور خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کی صوبہ کے تمام معاملات مبینہ طور پر گورنر ہاؤس سے...
کراچی مقررین نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحافت کو نئی شروعات دینے کی ضرورت ہے ، ڈیجیٹل دنیا کا منظر ہر لمحہ...