لندن(نیوز ڈیسک)ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں غریب لوگوں کی موت کم آمدنی اور خراب معیارِ رہائش کے سبب ممکنہ طور پر کرونک اوبسٹرکٹِیو پلمونری ڈیزیز (پھیپھڑوں کی بیماری) میں مبتلا ہونے سے ہوتی ہے۔پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تقریباً 6000افراد پر کیے جانے والے ایک سروے میں محققین کو معلوم ہوا کہ مریضوں کا سماجی و معاشی پس منظر ان کی زندگی کی بقاء کے امکانات میں بڑا اثر رکھتا ہے۔یہ دائمی حالت برطانیہ میں 13 لاکھ افراد سے زائد کو متاثر کرتی ہے لیکن یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس بیماری میں مبتلا کئی لوگوں کو اس کا علم نہیں ہوتا۔اس بیماری کی علامات میں سانس کا نہ آنا، مستقل کھانسی اور سانس لیتے وقت سیٹی کا بجنا شامل ہے۔ایک غیر منافع بخش ادارے Asthama + Lung UK کی جانب سے کیے جانے والے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2020 اور 2021 کے درمیان ان مریضوں کو بنیادی علاج میسر نہیں آیا ہے۔وہ 4000 مریض جن کو سال میں دو یا زیادہ بارشدید اٹیک پڑتے ہیں ان میں 55 فی صد کی سال کی 20 ہزار پاؤنڈز سے کم کی آمدنی ہے اور 13فی صد لوگ ٹھنڈے اور نمی والے گھروں میں رہتے ہیں۔
کراچی دنیا کے مختلف ملکوں میں بینکاری کے شعبے میں بحران بدستور جاری ہے۔ سرمایہ کار اس صورتحال کی وجہ سے...
تہران ایران کے صدرابراہیم رئیسی سعودی عرب کے شاہ سلیمان کی دعوت پر وہاں کا دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر نے سعودی...
پیانگ یانگ شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے 8 لاکھ شہریوں نے امریکا کے خلاف جنگ کے لیے رضاکارانہ طور پر...
پیرسفرانس بھر میں پنشن اصلاحات کا قانون نافذ کرنے کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔فرانس میں فروری سے حکومتی مجوزہ...
تبلیسی جارجیا میں شدید عوامی رد عمل کے بعد حکومت نے ’ٹرانسپیرنسی آف فارن ایجنٹس‘ اور ’رجسٹریشن آف فارن...
کیو / یوکرین روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کے زیر قبضہ علاقوں کا اچانک دورہ کیا ہے۔عالمی عدالت سے وارنٹ گرفتاری...
میڈرڈ اسپین میں انجینئر وں نے غلطی سے سرنگوں سے چوڑی ٹرینیں تیار کرلیں۔ ٹرینوں کو جدید بنانے کے چکر میں...
واشنگٹن امریکی ریاست اوہائیو میں دھاتوں کے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں...