شبیر ملک کو فریضہ حج کی ادائیگی پرکمیونٹی رہنماؤں کی مبارکباد

29 جولائی ، 2022

لوٹن( نمائندہ جنگ ) مسلم کانفرنس کے رہنما شبیر ملک کو فریضہ حج کی ادائیگی پر مرکزی جماعت اہلسنت اوور سیز ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری علامہ قاضی عبدل عزیز چشتی، خطیب لوٹن سنٹرل ماسک علامہ حافظ اعجاز احمد، ڈائریکٹر الحرا ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سنٹر اینڈ مسجد پروفیسر مسعود اختر ہزاروی ، سابق میئر لوٹن ریاض بٹ، تحریک کشمیر کے چوہدری محمد شریف، مسلم کانفرنس کے راجہ محمد یعقوب اور ممتاز بٹ سمیت بڑی تعداد میں کمیونٹی نے گھر جا کر مبارک باد پیش کی۔