ایتھنز (مرزارفاقت حسین) یونانی وزیر اعظم کیریاکوس میچوتاکیس نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، سعودی ولی عہد یونان کے دو روزہ دورے پر ایتھنز پہنچے تھے ۔ وزیر اعظم میچوتاکیس نے کہا کہ یہ دورہ "ہمارے اسٹریٹجک تعلقات کی مضبوطی کی تصدیق کرنے کا ایک موقع ہے۔شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ وہ توانائی اور ٹیلی کمیونی کیشن سمیت دیگر شعبوں میں دو طرفہ معاہدوں پر دستخط کے منتظر ہیں۔ ان کا کہنا تھا ،ہم ہائیڈروجن میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں اور یونان کو ہائیڈروجن کے لحاظ سے یورپ کے لیے مرکز میں کیسے تبدیل کیا جائے یہ دونوں ممالک کے لیے گیم چینجر ہے۔ ہم ٹیلی کمیونی کیشن نیٹ ورک کے باہمی ربط پر بھی کام کر رہے ہیں، یونانی سفارتی ذرائع نے بتایاہے کہ توانائی، فوجی تعاون اور زیر سمندر ڈیٹا کیبل کے دو طرفہ معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
کراچی دنیا کے مختلف ملکوں میں بینکاری کے شعبے میں بحران بدستور جاری ہے۔ سرمایہ کار اس صورتحال کی وجہ سے...
تہران ایران کے صدرابراہیم رئیسی سعودی عرب کے شاہ سلیمان کی دعوت پر وہاں کا دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر نے سعودی...
پیانگ یانگ شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے 8 لاکھ شہریوں نے امریکا کے خلاف جنگ کے لیے رضاکارانہ طور پر...
پیرسفرانس بھر میں پنشن اصلاحات کا قانون نافذ کرنے کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔فرانس میں فروری سے حکومتی مجوزہ...
تبلیسی جارجیا میں شدید عوامی رد عمل کے بعد حکومت نے ’ٹرانسپیرنسی آف فارن ایجنٹس‘ اور ’رجسٹریشن آف فارن...
کیو / یوکرین روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کے زیر قبضہ علاقوں کا اچانک دورہ کیا ہے۔عالمی عدالت سے وارنٹ گرفتاری...
میڈرڈ اسپین میں انجینئر وں نے غلطی سے سرنگوں سے چوڑی ٹرینیں تیار کرلیں۔ ٹرینوں کو جدید بنانے کے چکر میں...
واشنگٹن امریکی ریاست اوہائیو میں دھاتوں کے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں...