مانچسٹر(غلام مصطفیٰ مغل)باکسنگ چیمپئن عامر خان اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ نئے ریستوراں کے افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے، انہوں نے Say Samba میں مشہور چہروں کے ساتھ شرکت کی ،ریسٹورنٹ سابق آرٹیسن اور مانچسٹر ہاؤس سائٹس میں کھلا ہے۔عامرخان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے تصویروں کی ایک سیریزکیلئے پوزبھی دیئے۔ جوڑے نے ریستوراں کے باہر شوگرلز کے ساتھ بھی تصویر بنوائی۔ریستوران کے افتتاح میں کورونیشن اسٹریٹ اسٹار جیک پی شیفرڈ اپنی گرل فرینڈ ہینی کے ساتھ شریک تھے،جب کہ ماڈل ریان سوگڈن اور دی اپرنٹس اسٹار ایمی اینزل بھی پارٹی میں شامل ہوئے۔
کراچی دنیا کے مختلف ملکوں میں بینکاری کے شعبے میں بحران بدستور جاری ہے۔ سرمایہ کار اس صورتحال کی وجہ سے...
تہران ایران کے صدرابراہیم رئیسی سعودی عرب کے شاہ سلیمان کی دعوت پر وہاں کا دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر نے سعودی...
پیانگ یانگ شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے 8 لاکھ شہریوں نے امریکا کے خلاف جنگ کے لیے رضاکارانہ طور پر...
پیرسفرانس بھر میں پنشن اصلاحات کا قانون نافذ کرنے کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔فرانس میں فروری سے حکومتی مجوزہ...
تبلیسی جارجیا میں شدید عوامی رد عمل کے بعد حکومت نے ’ٹرانسپیرنسی آف فارن ایجنٹس‘ اور ’رجسٹریشن آف فارن...
کیو / یوکرین روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کے زیر قبضہ علاقوں کا اچانک دورہ کیا ہے۔عالمی عدالت سے وارنٹ گرفتاری...
میڈرڈ اسپین میں انجینئر وں نے غلطی سے سرنگوں سے چوڑی ٹرینیں تیار کرلیں۔ ٹرینوں کو جدید بنانے کے چکر میں...
واشنگٹن امریکی ریاست اوہائیو میں دھاتوں کے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں...