اوسلو (ناصراکبر) سماجی رہنما چوہدری راشد جمروز کے بھانجے اعجاز حسین کے بیٹے محمد علی حسین کی شادی خرم عزیزکی بیٹی ثانیہ عزیز سے انجام پائی ، تقریب میں چوہدری جمروز علی، اعجاز حسین، پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز، پی ٹی آئی ناروے کے صدر چوہدری مدثر علی، مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شبیر حسین، چوہدری زاہد اسلم، چوہدری محمد اشرف، پیپلز پارٹی ناروے کے نائب صدر چوہدری محسن عزیز، چوہدری احسن عزیز، چوہدری راشد، چوہدری ادریس، چوہدری محمد عمر، چوہدری عمران، خادم حسین گونڈل، امتیاز حسین گونڈل، چوہدری اشتیاق احمد برنالی، چوہدری عمران شوکت، چوہدری ثاقب، چوہدری صغیر احمد، چوہدری شہباز حسین، چوہدری سجاد حسین، چوہدری شریف گونڈل اور دیگر نےشرکت کی۔
کراچی دنیا کے مختلف ملکوں میں بینکاری کے شعبے میں بحران بدستور جاری ہے۔ سرمایہ کار اس صورتحال کی وجہ سے...
تہران ایران کے صدرابراہیم رئیسی سعودی عرب کے شاہ سلیمان کی دعوت پر وہاں کا دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر نے سعودی...
پیانگ یانگ شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے 8 لاکھ شہریوں نے امریکا کے خلاف جنگ کے لیے رضاکارانہ طور پر...
پیرسفرانس بھر میں پنشن اصلاحات کا قانون نافذ کرنے کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔فرانس میں فروری سے حکومتی مجوزہ...
تبلیسی جارجیا میں شدید عوامی رد عمل کے بعد حکومت نے ’ٹرانسپیرنسی آف فارن ایجنٹس‘ اور ’رجسٹریشن آف فارن...
کیو / یوکرین روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کے زیر قبضہ علاقوں کا اچانک دورہ کیا ہے۔عالمی عدالت سے وارنٹ گرفتاری...
میڈرڈ اسپین میں انجینئر وں نے غلطی سے سرنگوں سے چوڑی ٹرینیں تیار کرلیں۔ ٹرینوں کو جدید بنانے کے چکر میں...
واشنگٹن امریکی ریاست اوہائیو میں دھاتوں کے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں...